تعلیم دینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عام) مذہبی امور کی تعلیم، (مسیحی) عیسائیوں کے مذہبی عقیدہ کے مطابق وہ تعلیم جو سوال و جواب کے ذریعہ دینی اصولوں پر دی جاتی ہے، سوال جوابی۔English Urdu dictionary of christian Termindogy.

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عام) مذہبی امور کی تعلیم، (مسیحی) عیسائیوں کے مذہبی عقیدہ کے مطابق وہ تعلیم جو سوال و جواب کے ذریعہ دینی اصولوں پر دی جاتی ہے، سوال جوابی۔English Urdu dictionary of christian Termindogy.